Comments on post titled السلام علیکم
آداب
دو دن فیس بک پر
بارش والی شاعری انجوائے کرتے ہوئے
بھائیوں کی پسند پر
آلو چپس اور پکوڑے بناتے ہوئے
بچوں سے پاپڑ چھین کر کھاتے ہوئے
مجھے
یاد ہی نہیں رہا
کہ
پیکج لگانے کے لئے چھت پر جو سوکھی روٹیاں دو ماہ سے جمع کر رہی تھی
بارش میں بھیگ کر خراب ہو گئی ہیں (updated 1 day ago) | Damadam