Comments on post titled میرے نفسیات کے پروفیسر نے کہا۔۔۔
"جب آپ واقعی کسی سے محبت کرتے ہیں تو پھر کوئی اور آپ کو اچھا نہیں لگتا۔ اگر کوئی اور پسند آ رہا ہے، تو سمجھ لیں کہ یہ محبت نہیں ہے۔"
میرا خیال ہے کہ یہ بات سب کو سمجھنی چاہیے۔۔۔ 🙂♥️ (updated 1 day ago) | Damadam