Comments on post titled ❤تُم جو ہنستی ہو تو پُھولوں کی ادا لگتی ہو
❤اور چلتی ہو تو اِک بادِ صبا لگتی ہو❤
❤دونوں ہاتھوں میں چُھپا لیتا ہو اپنا چہرہ❤
❤مشرقی حُور ہو دُلہن کی حیا لگتی ہو❤
❤کُچھ نہ کہنا میرے کندھے پہ جُھکا کر سر کو❤
❤کِتنی معصُوم ہو تصویرِ وفا لگتی ہو❤
❤بات کرتی ہو تو ساگر سے کھنک جاتے ہیں
❤لہر کا گِیت ہو کوئل کی صدا لگتی ہو❤
❤کِس طرف جاؤ گی زُلفوں کے یہ بادل لے کر❤ 💗آج
❤میں نے یہ محسُوس کِیا تُم سے یہ باتیں کر کے❤
❤تُم زمانے میں زمانے سے جُدا لگتی ہو۔❤🥀🌹🥀🌹💙⚫🖤🥂۔🍷🍸👈🤍🥂🍾⚪👉👉
🍁mishu 🍁 (updated 19 hours ago) | Damadam