Comments on post titled ہم خواب دیکھتے ہیں
بے تحاشہ ، بے انتہاء
لیکن۔۔۔۔ تقدیر ہمیں
ایسی جگہ لا کھڑا کر دیتی ہے
جہاں خوابوں کی
کوئی حیثیت نہیں رہتی
وہاں صرف ہماری ذات رہ جاتی ہے
اور ہمارے خوابوں کی جگہ
"سمجھوتے" لے لیتے ہیں۔۔💔😐 (updated 23 hours ago) | Damadam