Comments on post titled زندگی گزارنا بہت آسان ہے
پر زندگی کو جینا....☺️
کافی مشکل
اگر اپنے اپ کو وقت کے حوالے کردو تو...
گزرے گی جیسے تیسے
اچھی بری
مگر
زندگی کو جینے کےلئیے
وقت کو پکڑنا پڑتا ہے😃
مقابلہ کرنا پڑتا ہے.. کچھ مشکل فیصلے لینے پڑتے ہیں
کچھ چھوڑنا پڑتا ہے کچھ بھلانا پڑتا ہے..... 😃
کچھ چیزوں، کچھ فیصلوں پر سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں
صبر و تحمل سے
تب جا کے کہیں آپ کو اپنی منزل ملتی ہے (updated 1 month ago) | Damadam