Damadam.pk
Comments on post titled پل دو پل کی زندگی میں رونقیں ہوتی ہیں___پھر وہی زندگی___چُپ سی___افسردہ___سوگوار____لوگ آتے ہیں___رکتے ہیں___کوچ کر جاتے ہیں___کوئی ساتھ دائمی ساتھ نہیں ہوتا___کوئی رفاقت مکمل رفاقت نہیں ___میں اداس ہوں___پتا نہیں کیوں ہوں؟ بیت جانے والے ماضی کو سوچ کر یا آنے والے کل کے اندیشوں سے____؟ جی چاہتا ہے کسی دور کی پہاڑی پر کسی گھر میں جلتی ہوئی آگ کے کنارے بارش کی آواز کو سنتے ہوئے میں اپنا معنی تلاش کروں___زندگی سے سوال کروں اپنے ہونے کا___ادھورے رہ جانے قصوں کی طرح ان لوگوں کا جو کسی انجانی سمت سے آنے والے نغموں کی آواز کی طرح کسی راہ گرز سے گزرتے سنائی دئیے ___اور پھر قدم دور ہوتے ہوتے آوازیں مدہم ہوئیں اور سرگوشیوں میں بدلتے ہوئے خلا کی گہرائیوں میں گم___ شاید میں بے چین ہوں___کسی بربت کی تاروں میں چھپے (updated 12 hours ago) | Damadam

پل دو پل کی زندگی میں رونقیں ہوتی ہیں___پھر وہی زندگی___چُپ سی___افسردہ___سوگوار____لوگ آتے ہیں___رکتے ہیں___کوچ کر جاتے ہیں___کوئی ساتھ دائمی ساتھ نہیں ہوتا___کوئی رفاقت مکمل رفاقت نہیں ___میں اداس ہوں___پتا نہیں کیوں ہوں؟ 
بیت جانے والے ماضی کو سوچ کر یا آنے والے کل کے اندیشوں سے____؟
جی چاہتا ہے کسی دور کی پہاڑی پر کسی گھر میں جلتی ہوئی آگ کے کنارے بارش کی آواز کو سنتے ہوئے میں اپنا معنی تلاش کروں___زندگی سے سوال کروں اپنے ہونے کا___ادھورے رہ جانے قصوں کی طرح ان لوگوں کا جو کسی انجانی سمت سے آنے والے نغموں کی آواز کی طرح کسی راہ گرز سے گزرتے سنائی دئیے ___اور پھر قدم دور ہوتے ہوتے آوازیں مدہم ہوئیں اور سرگوشیوں میں بدلتے ہوئے خلا کی گہرائیوں میں گم___
شاید میں بے چین ہوں___کسی بربت کی تاروں میں چھپے
A  : پل دو پل کی زندگی میں رونقیں ہوتی ہیں___پھر وہی زندگی___چُپ - 
 
kami-khan ★ : good12 hours ago

Aasia.Khanmain to ni lgati hoti12 hours ago

kami-khan ★ : CA LGA de12 hours ago

Friendship1k14 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.a2  .a2

.b4  .b4

.d3  .d3

.d6  .d6

.i7  .i7

.k8  .k8

.l4  .l4

.q1  .q1

.q4  .q4

.r3  .r3

.r4  .r4

.u4  .u4

.v2  .v2

.v4  .v4