Damadam.pk
Comments on post titled *جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی،* *جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو* *اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر،* *جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی* `خدارا اپنے الفاظ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاؤ دوسروں کا سہارا بنو😊 (updated 8 hours ago) | Damadam

*جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی،* 
*جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو*
 *اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر،* 
*جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی*
`خدارا اپنے الفاظ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے 
نہ اٹھاؤ دوسروں کا سہارا بنو😊
A  : *جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا - 
 
jet16frreply krain8 hours ago

jet16frkya kr rahi hai ap8 hours ago

Aasia.Khanthk hn8 hours ago

jet16frbolain8 hours ago

jet16frkaisy hai ap8 hours ago

Aasia.Khang8 hours ago

jet16frlisten8 hours ago

Sweet-Natasha ★ : k21 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.c8  .c8

.b4  .b4

.c3  .c3

.e4  .e4

.h1  .h1

.i3  .i3

.k3  .k3

.p8  .p8

.q1  .q1

.q5  .q5

.r3  .r3

.t1  .t1

.w3  .w3

.w8  .w8