Comments on post titled چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو میں پاکستانی کپتان محمد رضوان نے امید ظاہر کی کہ ٹیم آج اچھی کارکردگی دکھائے گی۔ پاکستان کو اگلے مرحلے میں رسائی کے لیے آج بھارت کو لازمی شکست دینا ہوگی۔ بھارت اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر دو پوائنٹس اپنے نام کر چکا ہے۔ (updated 8 months ago) | Damadam