Comments on post titled نہ وہ فرشتہ ہو نہ فرشتے جیسا ہو
مجھے تلاش ہے اسکی جو میرے جیسا ہو🌺
میرے خلوص کو پہچانتا ہو بس کافی ہے
وہ کوئی بھی ہو، کہیں بھی ہو، کیسا بھی ہو🌺
جو خواب دینے کو قادر ہو میری آنکھوں کو
میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو🌺
میری خاطر مرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہو
اگر کبھی روٹھ جاؤں میں اس سے تو
مسکرا کے مناۓ، وہ ایسا ہو🌺
جو بات کرے تو نبھا بھی سکے
ارادوں میں وہ اپنے چاہتوں جیسا ہو🌺
دکھوں میں ہنسنے کا ہنر جانتا ہو
اک ایسا ہمسفر جو سمندر کی طرح گہرا ہو🌺
اس کے پیارکی ٹھنڈک ہو میرے لیئے ایسی
کے وہ بالکل آسمان کے چاند جیسا ہو🌺
Mishu🥰 (updated 1 month ago) | Damadam