Comments on post titled آ خر کون کب کسی کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے ۔وقت سارے سوالوں کا جواب کہاں دیتا ہے ۔
بچپن ،لڑکپن موسم سب ہی تو بدلتے رہتے ہیں اس سارے چکر میں موت کو کون یاد رکھتا ہے
رنگ خوشبو ،تتلیاں،چاند یہ سب ایک الگ رور کی باتیں ہیں اب پرانی باتوں کو آ خر کون یاد رکھتا ہے ۔
زندگی اس کشمکش میں گزار دی کہ اگلہ دور سنہرا ہو گا مگر شاید جو گزرا ہے زمانہ وہی بہتر تھا روز کی اس بیچینی میں آ خر کون زندگی جینا یاد رکھتا ہے۔
ٍماضیٍ, حال ٍمستقبل کے اندر پسا ہوا انسان کیسے خود کو آج میں زندہ رکھتا ہے سب ہی ایک دوڑ میں لگ گئے ہیں بس گھڑیال کی سوئیوں میں الجھے ہیں ۔ایسے میں کون تمہیں مجھے یا اس کو یا اٌسکو یا د رکھتا ہے ۔
2:32
Monday , February 17
ح-ر-ا (updated 1 day ago) | Damadam