Comments on post titled ہر شخص کی زندگی میں کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو وہ کسی سے نہیں کہتا،
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن کا ذکر وہ کسی سے نہیں کرتا ہر کسی کی زندگی میں ایسی آزمائشیں ہوتی ہیں جنہیں صرف وہی جانتا ہے،
کچھ نشانِ عبرت ایسے ہوتے ہیں جو کسی کی نظر میں نہیں آتے۔اس لیے دوسروں پر جلد بازی میں فیصلہ نہ سنائیں،کیونکہ ہر شخص اپنی جنگ تنہا لڑ رہا ہوتا ہے، اپنی ٹوٹ پھوٹ خود ہی سنوار رہا ہوتا ہے، وہ کمزور دکھائی دینا نہیں چاہتا،چاہے اس کے لیے کتنا ہی خود کو چھپانا پڑے، کتنی ہی حقیقتوں سے بچنا پڑے۔ | Damadam