Comments on post titled وہ جائے نماز پر بیٹھتے ہی رو دیتی ہے۔
" خفا نہیں ہوں میں کسی سے بس دل بھر گیا ہے
" جھوٹی دُنیاں سے اور مطلبی لوگوں سے
اور دوسروں کو دکھ بھری کہانیاں سنا کر جھوٹی ہمدردیاں لینےسے ۔۔۔۔
اسے یقین ہے اللہ اسکی ہر دعا پر کن فیکون کہیں گے (انشاءاللہ انشاءاللہ )صحیح وقت آنے پر تب بس اسے صبر اور یقین کا دامن نہیں چھوڑنا ۔۔۔۔۔ (updated 1 day ago) | Damadam