Comments on post titled صبح کے وقت سوتے رہ جانا
ھمارےنفس کی مرضی ھے جبکہ
نمازفجر کیلئے جاگنا
یہ اللّٰه تعالیٰ کی مرضی ھے۔
اسی لیے فجرکی اذان میں اعلان کیاجاتاھےکہ
" نمازاداکرنا ، نیندسےبہترھے"!
کیونکہ ھماری پسندسےبہترھے
اللّٰہ تعالیٰ کی پسند ! | Damadam