Comments on post titled *”کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے،کچھ الفاظ،کچھ دلاسے،بہت خاص ہوتے ہیں،
جیسا کہ اپنا خیال رکھو،
تکلیف دہ وقت گزر ہی جائے گا،
اچھے وقت کا انتظار کرو،
خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو،
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں...
ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں،بہت کچھ ہوتے ہیں...
خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں... (updated 4 hours ago) | Damadam