Comments on post titled لفظ " بارش" پر ایک ایک شعر ہو جائے!!!
آغاز ہم کر دیتے ہیں 🪔
کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے😯
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے🔥 (updated 5 hours ago) | Damadam
Haney44 : بارش کی بوندوں میں یادوں کا شور ہوتا ہے ہر قطرہ دل کو گہرائی میں لے جاتا ہے بارش کے ساتھ وہ پل بھی یاد آتے ہیں جو تیری قربت میں بیتے تھے، کبھی بھول نہیں پاتے ہیں6 hours ago