Comments on post titled 💞 تم کیا جانو__💞
💕ہم نے بھی عشق میں کمال کر رکھا ہے___💞
💕تم تصور کی بات کرتے ہو___💞
💕ہم نے اسے روح میں بسا رکھا ہے___💞
💕ہم سے نہیں لگائی جاتی___💞
💕تصویریں دیواروں پر___💞
💕ہم نے اس کو پلکوں میں سجا رکھا ہے__💞 (updated 3 months ago) | Damadam