Comments on post titled بہت خاموش لوگوں سے __
.بہت الجھا نہیں کرتے۔!!
انہیں خاموش رہنے پر _
.کبھی چھیڑا نہیں کرتے !!
اگر وہ چاہتے نہ ہوں _
..انہیں دیکھا نہیں کرتے !!
سنو خاموش لوگوں کو _
..کبھی پرکھا نہیں کرتے !!
زمانے بھر کی خوشیوں سے __
.یہ لوگ بہلا نہیں کرتے !!
خاموشی ایک عبادت ہے _
..اسے ٹوکا نہیں کرتے !!🙂🤎 (updated 3 months ago) | Damadam