Comments on post titled پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی وجہ والدین کا لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ کرنا ہے۔
ایک مارننگ شو کے دوران بہروز سبزواری نے کہا کہ آج کل والدین اپنی بچیوں کو بےحد لاڈ پیار کر کے بگاڑ دیتے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ’میں نے ایسی شادیوں میں شرکت کی ہے جن پر 20 کروڑ روپے خرچ کیے گئے مگر وہ شادیاں چند ماہ بھی نہیں چل سکیں‘ (updated 3 hours ago) | Damadam
Sweet-Natasha : isko suit ni krta talq wali bt pr bt tkrna ..lrkian bigri hui hn aapne bete ko ni sambhala bigra ahua raes ,zada usne b to devorc dia saira ko bachi hone ke bawjoof5 hours ago