Comments on post titled لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ایک ذَرا سِی بات پر برسوں کا تعلق ٹُوٹ گیا ۔۔۔!!
سُوچنے کی بات ہے کہ جو تعلق پروان چڑھانے مضبوط کرنے میں برسوں لگ گئے وہ اتنا کمزور كيونكر ہوا۔۔۔؟
کہ ذَرا سِی بات نہ سہہ پایا۔۔۔!!
دراصل اس ایک ذرا سی بات کے پیچھے اَن گِنت بڑی باتیں ہوتی ہیں اور وہ ایک ذَرا سِی بات دراصل برداشت کی آخری حَد ہوتی ہے۔۔۔🙂🖤 (updated 1 day ago) | Damadam