Damadam.pk
Comments on post titled بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آۓ ہو انداز تمہارے جیسا تھا ہوا کے ہلکی جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمہارے جیسا تھا میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر اک سرد سا پھر احساس ہوا ،وہ لمس تمہارے جیسا تھا تنہا چلا پھر میں بارش میں ،تب اک جھونکے نے ساتھ دیا میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے ،وہ ساتھ تمہارے جیسا تھا پھر رک گئی وہ بارش بھی رہی نا باقی آہٹ بھی میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے ،انداز تمہارے جیسا تھا (updated 2 months ago) | Damadam

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر 
محسوس ہوا تم آۓ ہو انداز تمہارے جیسا تھا
ہوا کے ہلکی جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر 
محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمہارے جیسا تھا
میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر 
اک سرد سا پھر احساس ہوا ،وہ لمس تمہارے جیسا تھا 
تنہا چلا پھر میں بارش میں ،تب اک جھونکے نے ساتھ دیا 
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے ،وہ ساتھ تمہارے جیسا تھا 
پھر رک گئی وہ بارش بھی رہی نا باقی آہٹ بھی 
میں سمجھا  مجھے تم چھوڑ گئے ،انداز تمہارے جیسا تھا
L  : بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آۓ ہو انداز - 
 
Sherdil00lovely2 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.c8  .c8

.d8  .d8

.f3  .f3

.f6  .f6

.g8  .g8

.h2  .h2

.j4  .j4

.j5  .j5

.q5  .q5

.s4  .s4

.s5  .s5

.t4  .t4

.t6  .t6

.x2  .x2