Comments on post titled جن لوگوں کو اپنے من پسند لوگ مل جاتے ہیں، وہ بااعتماد ہو جاتے ہیں۔ محبت انسان کو طاقت دیتی ہے، اسے خود پر یقین دلاتی ہے، اور اسے زندگی کی مشکلات کا سامنا کرنے کے قابل بناتی ہے۔اس لیے جابر ہمیشہ محبت چھین لیتے ہیں۔ وہ لوگوں کو اس نعمت سے محروم رکھتے ہیں تاکہ وہ ٹوٹ جائیں، کمزور ہو جائیں، اور اذیت کو اپنا مقدر سمجھ لیں۔ کیونکہ جو محبت سے خالی ہو، وہ آسانی سے ظلم سہہ لیتا ہے اور بغاوت کی ہمت نہیں کر پاتا۔
محبت سب سے بڑی آزادی ہے، اور آزادی سب سے بڑی طاقت۔❤️ (updated 12 months ago) | Damadam
zubaria-44: karan or bepasha baso h wo shayd12 months ago
Umar786_007: ان سے بھی زیادہ یار ایک ایکٹر ہے اس کا مجھے نام نہیں اتا انڈیا کا ہی ہے اس کی اور اس کی بیوی کا جتنا پیار ہے نا اتنا شاید زندگی اتنا شاید اس ٹائم منی ٹائم کسی کا اپس میں نہیں ہوگا میں ان کی تصویر اپ کو سینڈ کر سکتا ہوں12 months ago
zubaria-44: boht zbyda love marriege ha anki12 months ago
Umar786_007: یہ اس ٹائم دنیا کے بیسٹ کیبل میں سے ہیں12 months ago
zubaria-44: verat and anoska best couple12 months ago
Umar786_007: ہم سے ائی نماز نہیں ہو سکے گی12 months ago
Ajnabi_PanChi: nimaz time break dd walo12 months ago