Comments on post titled صبح بخیر
*دعا* 🤲
اے عرش معلی کے مالک!
"ھمارےدلوں کو گمراہ ہونےسے بچا"،
آج کےاس روشن دن کو ھمارے لۓ باعث'رحمت' بنا دے
رزق وسیع عطاء کر دے
اور
زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے،
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ❤
آمین یا رب العالمین (updated 8 hours ago) | Damadam