Comments on post titled اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
رمضانُ المُبارک کی تیسری سحری مُبارک ہو ... 🙂❤️
اے معبود! آج کے دِن ہمیں ہوش اور آگاہی عطا فرما اور ہمیں ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور ہم سب کو ہر اُس بھلائی میں سے حِصّہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازِل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے !- 🙂🍂
آمین ثُم آمین 🤲 (updated 8 hours ago) | Damadam