Comments on post titled ایپل کی نئی ڈیوائس کی لانچ سے متعلق بڑی خبر!
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کُک نے کہا ہے کہ کمپنی رواں ہفتے نئی پراڈکٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
ٹِم کک کی جانب سے ویڈیو کے ساتھ کی جانے والی ایک مبہم ٹویٹ میں اشارہ دیا کہ ’اس ہفتے‘ کچھ ہونے جا رہا ہے۔
یہ توقع کی جا رہی ہے کہ عین ممکن ہے کہ نئی میک بُک ایئر کی اپ ڈیٹ متعارف کرائی جائے۔ اس اپ ڈیٹ کے مطابق ڈیوائس میں ایپل کی جدید ترین ایم 4 چِپ کے ساتھ اضافی ریم اور مزید ڈسپلیز کے ساتھ استعمال کا آپشن متوقع ہے (updated 3 hours ago) | Damadam