Damadam.pk
Comments on post titled ”تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے“ بے شک اللہ بے حساب دیتا ہے جب وہ چاہتا ہے۔ پانی کی بوند بوند کو ترس گۓ تھے لیکن اللہ کے خزانے بے حساب ہیں۔ خوبصورت منظر دیکھ کہ دل باغ باغ ہو رہا ہے۔ برف کے بعد دھوپ کی تمازت سے کتنے ہی لوگ آج محظوظ ہو رہے ہیں۔ کتنے ہی انسان ایسے ہیں جو ان مناظر کو دیکھنے کے لیے ترس جاتے ہیں لیکن نہیں دیکھ سکتے۔ دل سے بھی اور زبان سے بھی اس ذات لا شریک کا شکر ادا کرنے کا احساس جاگزیں ہونا چاہیے۔ اے اللہ ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ الحمد لله ۔اے اللہ تو ہمیں اجتماعی طور پر اپنے دین متین پر چلنے کی توفیق دے۔ (updated 5 hours ago) | Damadam

Beautiful Nature image
B  : ”تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے“ بے شک اللہ بے حساب دیتا ہے جب - 
 
BanameBadshah5 hours ago

pakeezah786k❤5 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a6  .a6

.b3  .b3

.d8  .d8

.f6  .f6

.f7  .f7

.g3  .g3

.g5  .g5

.g6  .g6

.m4  .m4

.n7  .n7

.s4  .s4

.u3  .u3

.w1  .w1

.w2  .w2