Damadam.pk
Comments on post titled ایسے گھر بنانا اب ایک خواب بنتا جا رھا ھے، جہاں ھر چیز تازہ اور خالص ملتی ھو ---- 2002 سو دو سو سال پہلے زیادہ تر گھر ایسے ھی ہوتے تھے جہاں کھانے پینے کی چیزیں گھر پر ہی دستیاب ہوتی تھی، مہمان نوازی کے لیے گھر سے ہی مرغا پکڑ کر ذبح کر دیا جاتا تھا، دیسی گھی میں پکتا تھا، خالص تازه دودھ گھر میں موجود ھوتا تھا هر وقت مکهن ذائقے کو چار چاند لگانے کے لیے استعمال ھوتا تھا، لسى -عام مشروب تھا، مہمان کو لسی پلائی جاتی تھی، نہیں تو کسی نہ کسی پودے کا قہوہ بنا کر دیتے تھے، کوئ باہر کھانے کا رواج نہیں تھا گھر میں ہی سب کچھ پکتا تھا اور صحت زائقہ سب کچھ تھا کھیت میں سارا دن محنت کی جاتی تھی جس سے جسم مضبوط رہتے تھے اور بیماریوں کا حملہ کم ھوتا تھا، دوائیاں بھی بہت کم تھیں اور بزرگ ہی بیمار ہوتے تھے ، (updated 1 day ago) | Damadam

ایسے گھر بنانا اب ایک خواب بنتا جا رھا ھے، جہاں ھر چیز تازہ اور خالص 
ملتی ھو ---- 2002 
سو دو سو سال پہلے زیادہ تر گھر ایسے ھی ہوتے تھے جہاں کھانے پینے کی چیزیں گھر پر ہی دستیاب ہوتی تھی، مہمان نوازی کے لیے گھر سے ہی مرغا پکڑ کر ذبح کر دیا جاتا تھا، دیسی گھی میں پکتا تھا، خالص تازه دودھ گھر میں موجود ھوتا تھا هر وقت مکهن ذائقے کو چار چاند لگانے کے لیے استعمال ھوتا تھا، لسى -عام مشروب تھا، مہمان کو لسی پلائی جاتی تھی، نہیں تو کسی نہ کسی پودے کا قہوہ بنا کر دیتے تھے، 
کوئ باہر کھانے کا رواج نہیں تھا گھر میں ہی سب کچھ پکتا تھا اور صحت زائقہ سب کچھ تھا 
کھیت میں سارا دن محنت کی جاتی تھی جس سے جسم مضبوط رہتے تھے اور بیماریوں کا حملہ کم ھوتا تھا، دوائیاں بھی بہت کم تھیں اور بزرگ ہی بیمار ہوتے تھے ،
B  ★ : ایسے گھر بنانا اب ایک خواب بنتا جا رھا ھے، جہاں ھر چیز تازہ اور خالص ملتی - 
 
BanameBadshah ★ : 1 day ago

Ajnabi_PanChi ★ : k1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.b5  .b5

.g4  .g4

.h5  .h5

.h7  .h7

.k1  .k1

.m5  .m5

.m8  .m8

.n7  .n7

.q7  .q7

.r2  .r2

.r3  .r3

.r4  .r4

.v2  .v2

.x1  .x1