Comments on post titled سنو پیاری
دکھی کیوں ہوتی ہو
یہ دنیا ہے یہاں لوگ عادتاً آپ کا ساتھ چاہتے ہیں ۔لوگ آپکی قدر نہیں کرتے چندہ ۔
لوگ بہت جلد بھول جاتے ہیں ان پہ قربان کی گیا وقت،
ہر مشکل میں دیا دیا گیا ساتھ ، ہر چیز بھلا کے کی گئی دعائیں ،باتیں کرتے آپکے فون کی سکرین کا دن اور تاریخوں کا بدل جانا، محبتیں،
سب جذبات ، بہائے گئے آنسو سب ہر چیز بھول جایا کرتے ہیں وہ آگے بڑھ جایا کرتے ہیں ۔
تم بھی مت رکنا، خود کو ویسٹ نہیں کرنا
تم نے لوگوں کے رویہ دیکھے نا ۔۔۔
تم اب الله کی ہوجانا وہ بخش دیتا ہے وہ ساتھ رہتا ہے وہ تو آپکی محبتوں کا قدر دان ہے
اسی سے محبت کرنا ۔۔ وہ ہی ساری محبتوں کا حقدار ہے
سنو شہزادی۔۔۔
تم سپیشل ہو بہت خاص ہو ۔۔۔
خود کو ضائع نا کر بیٹھنا
کبھی کسی سے لمبی امیدیں نا باندھ بیٹھنا ۔۔۔
کسی کی آس نا لگا بیٹھنا
کسی کی عادت نا | Damadam