Damadam.pk
Comments on post titled ایسا کیوں ہوتا ہے؟ یہاں زندگی بھر کسی سے جینے کی وجہ تو نہیں پوچھی جاتی لیکن جب انسان مرتا ہے تب سب ہی پوچھتے ہیں کہ کیسے مرا؟ کیا یہ بھی کوئی دستور ہے ہمارے معاشرے کا؟ پتہ ہے، میرا دل کرتا ہے جا کر کہوں ایسے لوگوں سے کہ آپ لوگوں کی وجہ سے مرا ہے۔ اگر زندگی میں ہی آپ لوگ اس سے پوچھ لیتے کہ کیسے جی رہا ہے؟ تو شاید۔۔۔۔ یہاں لوگ زندگی میں ہی سب کیوں نہیں کرتے؟ کیوں نہیں کرتے یہ ہمدردی؟😢 | Damadam

ایسا کیوں ہوتا ہے؟
یہاں زندگی بھر کسی سے جینے کی وجہ تو نہیں پوچھی جاتی لیکن جب انسان مرتا ہے تب سب ہی پوچھتے ہیں کہ کیسے مرا؟
کیا یہ بھی کوئی دستور ہے ہمارے معاشرے کا؟
پتہ ہے، میرا دل کرتا ہے جا کر کہوں ایسے لوگوں سے کہ آپ لوگوں کی وجہ سے مرا ہے۔
اگر زندگی میں ہی آپ لوگ اس سے پوچھ لیتے کہ کیسے جی رہا ہے؟ تو شاید۔۔۔۔
یہاں لوگ زندگی میں ہی سب کیوں نہیں کرتے؟ کیوں نہیں کرتے یہ ہمدردی؟😢
A  ★ : ایسا کیوں ہوتا ہے؟ یہاں زندگی بھر کسی سے جینے کی وجہ تو نہیں پوچھی جاتی - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a3  .a3

.d7  .d7

.e1  .e1

.e7  .e7

.f5  .f5

.j5  .j5

.j6  .j6

.l2  .l2

.l3  .l3

.m8  .m8

.n6  .n6

.o3  .o3

.o7  .o7

.r6  .r6