Comments on post titled تمہیں صرف وہی شخص سنبھالے گا جو تم سے محبت کرتا ہو،
تمہاری پرواہ صرف وہ کرے گا جو تمہیں اپنی زندگی میں چاہتا ہو،
تمہارا حال صرف وہ پوچھے گا جو تمہاری کمی محسوس کرے،
اور تمہیں یاد صرف وہ کرے گا جس نے تمہارے بغیر جینے کی کوشش کی ہو مگر ناکام رہا…
💕 محبت سچی ہو تو دِل راستہ خود بنا لیتا ہے،
اسی لیے اپنے آپ کو صرف اس کے لیے رکھو جو تمہیں اپنا سمجھے،
اور اگر ایسا کوئی نہ ملے، تو خود کے لیے کافی بن جاؤ۔ ❤️✨ (updated 2 days ago) | Damadam