Comments on post titled کل کچھ لوگ رشتہ دیکھنے آئے 🤭🤭🤭
انہوں نے اپنے منڈے کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے🤔🙄🙄
میں نے بھی کہہ دیا 🤷🤷
میرا ذاتی امپورٹ ایکسپورٹ کا کام ھے 😒😒
گھر والے حیران پریشان میری طرف دیکھ رھے تھے 😳😳
منڈے کی ،مما کس چیز کا امپورٹ ایکسپورٹ کا کام
کرتی ھوں 👀👀👀
میں:جی میں ایک گروپ سے پوسٹ امپورٹ کرکے
دوسرے گروپ میں ایکسپورٹ کرتی ھوں 😜
لو دسو جی اس پہ بھلا انکار بنتا ھے 🙄 (updated 5 months ago) | Damadam