Comments on post titled مجھے لوگوں کے دلوں پہ
بھاری ہونے سے خوف اتا ہے
میں چاہتی ہوں ،
جب میری موجودگی سے
کسی شخص کا دل
تنگ ہونے لگے،
تو اللہ پاک مجھے ان کی زندگی سے نکال دیں
لیکن کبھی کسی شخص پر
یا اس کے دل پر
مجھے بوجھ نہ بننے دیں
آمین یارب العالمین 🤲 (updated 5 months ago) | Damadam