Comments on post titled جو مخلص ہوگا وہ sensitive
تو ہوگا۔۔۔!!
کیونکہ خالص چیز ہمیشہ ملاوٹ سے پاک ہوتی ہے اور ہمیشہ نازک ہوتی ہے تھوڑی سی بے احتیاطی نقصان کا سبب بن سکتی ہے .
اسی لیے مخلص لوگوں اور خالص چیزوں کی قدر کرو کیونکہ اول تو ہر ایک کی
دسترس میں نہیں ہوتی اور ہو بھی تو قدر تب معلوم ہوتی ہے جب یہ چھن جاتی ہیں...!!🔥 (updated 5 months ago) | Damadam