Comments on post titled ان سے ملیۓ....
یہ ہے جناب دو سروں کا سرتاج.....
آجکل بے چارہ فلانی سحری تے فلانی افطاری ڈن والے پوسٹ دیکھ دیکھ کر بیزار بیزار Look دے رہا ہے....جیسے جیسے عید قریب آرہی ہے پریشانیاں گلے لگ لگ کر چمیاں شمیاں لینے لگی ہے....اس لاچار کو فرار کا بھی کوئی راستہ نہیں دکھائی دے رہا...آخر پورے سال کے کئے وعدے جو عید پر وفا کرنے ہیں اور غضب یہ کہ جناب کی مالی حالت وزیر اعظم پاکستان کی طرح مخدوش ہے ...کل ملا کر جناب اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ پاکستان میں جوڑے صرف جرابوں کے ہی کامیاب ہیں...ایک دوسرے کے بناء بالکل ادھورے اور نامکمل...جناب نے عوام سے بھرپور دعاؤوں کی اپیل کی ہے... (updated 1 day ago) | Damadam