Comments on post titled قصہ ابھی حجاب سے آگے بڑھا نہیں 🧚♂️😘
میں "آپ" وہ "جناب" سے آگے بڑھے نہیں😍🙃
مدت ہوئی کتابِ محبت شروع کیے ہوۓ 💕
پر پردہ ابھی نقاب سے آگے بڑھا نہیں ❤️
رُخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں حسین ہے👀😍
پر بات ابھی دیدار سے آگے بڑھی نہیں 😘🖤❤️🥀 (updated 5 months ago) | Damadam