Comments on post titled پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں ؟؟
میں چاہتی ہوں کہ مجھے کوئی موذی بیماری لگے اممممم جیسے برین ٹیومر (ہر وقت کے چکر ہوں ناک سے خون جاتا ہو کہیں بھی بے ہوش ہو جاؤ )🫠
یہ
یہ پھر ہارٹ اٹیک ( کوئی ایسا صدمہ لگے مجھے جس میں سے میری آنکھوں میں آنسوں نہ آئیں لوگ مجھے رولانے کی کوشش کریں مگر میں رو نہ سکوں اور دل پر ہاتھ رکھ کر زمین بوس ہو جاؤ)
اووور پھر پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں میں کومہ میں جاؤں (جب لوگ میرے لیے دعا کریں مجھ سے فریاد کریں کے آٹھ جاؤ لیکن میں سکون سے آنکھیں موند کر اسپتال کے بیڈ پر پڑی ہوں )😅
یہ تو پھر میرا ایک بہت برا آکسیڈنٹ ہو (لوگ آئے مجھے اٹھانے کے لیے اور میرے چہرے پر ایک مسکراہٹ ہو آنکھوں میں آنسوں لبوں پر اللّٰہ کا نام خون سے تر بتر ہوں میں لوگ افراتفری میں ایمبولینس بلوانے میں لگے ہوں اور میں آخری سانسیں گن رہی ہوں (updated 17 hours ago) | Damadam