Comments on post titled عورت دولت مند شوہر کو چھوڑ سکتی ہے، وہ خوبصورت شوہر کو بھی چھوڑ سکتی ہے، مگر وہ کبھی اس شوہر کو نہیں چھوڑتی جو اس کا دل جیت چکا ہو۔
وہ شوہر جو اسے تحفظ کا احساس دے، جو اسے یہ یقین دلائے کہ وہ اس کے بغیر جی نہیں سکتا۔ جو اس کے آنسو پونچھے، اس کی کمزوری کے لمحوں میں اس کا سہارا بنے۔
دل دولت سے نہیں جیتے جاتے، دل محبت، خلوص اور حسن سلوک سے جیتے جاتے ہیں۔ (updated 17 hours ago) | Damadam