Comments on post titled آج میری سالگرہ ہے،
یعنی آج کے دن ہم آئے تھے،
اس جہانِ خراب میں "
آج پھر زندگی کا ایک سال کم ہو گیا۔۔
پتہ نہیں خوش ہونا ہے کہ غمگین ہونا ہے۔۔
Happy Birthday To Me :🔥🥀☺️
بدن میں مقّید روح کے بس تھوڑے ہی دن رہ گئے ،
میرا جنم دن مجھے فقط اسی وجہ سے پسند ہے کہ
اس دن میرے والدین شاید میری وجہ سے مسکرائے ہوں گے۔۔۔!!!
🙂❤️HBD TO ME ❤️🙂
____Talha Khan zada 🙂❤️❤️ (updated 4 months ago) | Damadam