Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پہلے عشرے کی آخری سحری مبارک
رمضان کی سب سے بڑی تیاری دلوں کو صاف کرنا ہے کسی کے لئے بھی دل میں غصہ،بغض،کینہ یا حسد ہو تو نکال دیجیۓ
معاف کیجئے ،معافی مانگ لیجیۓ
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
دعاؤں کی طلبگار
Toseef Ahmed (updated 5 months ago) | Damadam