Comments on post titled ہماری بحث جاری تھی۔۔ اس نے کہا مت کرو بحث ہار جاو گی حسن اتنی بڑی دلیل
نہیں۔😬 میں نے یکدم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا بینڈ نکالا اپنے بال کھولے سر نیچے کو کیا اور ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔👀 میری زلفیں ہر سُو بکھر گئیں۔ پھر میں نے آنکھوں میں جھانک کر پوچھا: ہاں تو تم کچھ کہ رہے تھے🔥👀 (updated 23 hours ago) | Damadam