Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عشرہ مغفرت کی پہلی سحری مبارک
تمام تعریفیں اس پاک ذات کے لئے ہیں جو میرے اتنے گناہ ہونے کے باوجود بھی مجھ سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا رب ہے
اللّٰہ پاک سے اس عشرہ مغفرت میں اپنے لئے مغفرت کے طلبگار ہیں اے اللّٰہ ہم سب کی مغفرت فرما اور ہمارے سارے گناہوں کو معاف فرما دیں
آمین ثم آمین (updated 5 months ago) | Damadam