Comments on post titled میں سوچ رہی ہوں کہ اگر سارےفرینڈز مجھے 100,100 روپے بھی عیدی دیں تو میری کھلی ڈلی عید کی شاپنگ ہو جائے گی 😂🙆
اب دیکھتے ہیں شروعات کون کرتا ہے🙆
تو مجھے چاہئیے وڈے دل والے فرینڈز کون کون حصہ ڈالنا چاہے گا ہاتھ اٹھائیں، نام لکھوائیں 🙋🤗
اور ثواب کمائیں 🙆🍂 (updated 11 hours ago) | Damadam