Damadam.pk
Comments on post titled کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں اس دنیا کے ہنگاموں سے دور جنگل میں اک چھوٹا سا لکڑیوں کا گھر بناؤں جہاں اس جدید دنیا کی کوئی آسائش نہ ہو نا موبائل نہ کمپیوٹر نہ ٹی وی ۔۔۔۔اس چھوٹے سے گھر میں رہوں اور ایک گائے اور کچھ بکریاں پالوں جنہیں صبح ہوتے ہی چراگاہ میں چھوڑ دوں اور گائے کا دودھ مکھن ہو اور سادہ روٹی ہو۔ ۔۔۔میں کتابیں پڑھا کروں نئی نظمیں لکھا کروں ۔ چاند کے نیچے کھلے آسمان تلے میں بانسری بجایا کروں ۔۔۔جنگل کے جانور میرےاس پاس گھومتے رہیں۔۔۔۔میں جنگل کی خاموشی کا شور سنوں ۔۔۔۔جگنووں کے پیچھے بھاگا کروں ۔۔۔ہد ہد بلبل ہمیں گیت سنائے ۔۔۔۔جب بہت تیز بارش ہو تو میں اپنے چھوٹے سے گھر کا آنگن کھول دوں۔ بھیگتے ہوئے جانوروں کو پناہ دوں ۔۔۔ دنیا مجھ سے بے خبر ہو اور میں دنیا کی فکروں سے آزاد ہوں ۔۔۔کاش یہ تخیل سچ ہو جاتے ۔ (updated 6 hours ago) | Damadam

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں اس دنیا کے ہنگاموں سے دور جنگل میں اک چھوٹا سا لکڑیوں کا گھر بناؤں جہاں اس جدید دنیا کی کوئی آسائش نہ ہو نا موبائل نہ کمپیوٹر نہ ٹی وی ۔۔۔۔اس چھوٹے سے گھر میں رہوں اور ایک گائے اور کچھ بکریاں  پالوں جنہیں صبح ہوتے ہی چراگاہ میں چھوڑ دوں اور گائے کا دودھ مکھن ہو اور سادہ روٹی ہو۔  ۔۔۔میں کتابیں پڑھا کروں نئی نظمیں لکھا کروں ۔ چاند کے نیچے کھلے آسمان تلے میں بانسری بجایا کروں ۔۔۔جنگل کے جانور میرےاس پاس گھومتے رہیں۔۔۔۔میں جنگل کی خاموشی کا شور سنوں ۔۔۔۔جگنووں کے پیچھے  بھاگا کروں ۔۔۔ہد ہد بلبل ہمیں گیت سنائے ۔۔۔۔جب بہت تیز بارش ہو تو میں اپنے چھوٹے سے گھر کا آنگن کھول دوں۔  بھیگتے ہوئے جانوروں کو پناہ دوں ۔۔۔
دنیا مجھ سے بے خبر ہو اور میں  دنیا کی فکروں سے آزاد ہوں ۔۔۔کاش یہ تخیل سچ ہو جاتے ۔
B  ★ : کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں اس دنیا کے ہنگاموں سے دور جنگل میں اک چھوٹا سا - 
 
BanameBadshah ★ : shukrya6 hours ago

Giya00 ★ : k7 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c2  .c2

.d8  .d8

.e8  .e8

.j7  .j7

.k5  .k5

.o3  .o3

.o4  .o4

.o5  .o5

.o8  .o8

.p4  .p4

.q8  .q8

.r1  .r1

.t1  .t1

.u2  .u2

.u5  .u5