dr.sam: اسکول کی چھٹی کے بعد در و دیوار پر چھا جانے والی گہری خاموشی، دلہن کی رخصتی کے بعد آنگن میں گونجتی یادوں کی سسکیاں، میت کے اٹھ جانے کے بعد گھر کی دیواروں پر ٹھہری ویرانی، کسی سنسان ریلوے اسٹیشن سے آخری ٹرین کے گزر جانے کے بعد کا بےنام سناٹا، اور مہمانوں کے رخصت ہو جانے کے بعد گھر میں چھا جانے والا اداسی کا سایہ—یہ سب وہ نازک لمحے ہیں، جو صرف حساس د19 hours ago