Damadam.pk
Comments on post titled لخت جگر باپ کو جگر دے کر زندگی ہارنے والی بیٹی امر ہو گئی. مقدس خلیل یونیورسٹی کی طالبہ نے شجاع آباد میں جگر کے عارضے میں مبتلا باپ کو اپنا جگر دے کر موت کو گلے لگایا اور امر ہو گئی. یہ ہے صنف نازک کے آہنی حوصلے اور قربانی کی لا زوال مثال. بیٹیوں کو کمزور یا بوجھ سمجھنے والوں کو مقدس خلیل نے بڑی مات دے دی. باپ کے لئے جان کی قربانی دینے والی بیٹی مقدس کو ہر باپ کا اشکوں اور عقیدت بھرا سلام. اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین (updated 3 weeks ago) | Damadam

لخت جگر
باپ کو جگر دے کر زندگی ہارنے والی بیٹی امر ہو گئی.
مقدس خلیل یونیورسٹی کی طالبہ نے شجاع آباد میں جگر کے عارضے میں مبتلا باپ کو اپنا جگر دے کر موت کو گلے لگایا اور امر ہو گئی.
یہ ہے صنف نازک کے آہنی حوصلے اور قربانی کی لا زوال مثال.  بیٹیوں کو کمزور یا بوجھ سمجھنے والوں کو مقدس خلیل نے بڑی مات دے دی.
باپ کے لئے جان کی قربانی دینے والی بیٹی مقدس کو ہر باپ کا اشکوں اور عقیدت بھرا سلام. اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین
I  : لخت جگر باپ کو جگر دے کر زندگی ہارنے والی بیٹی امر ہو گئی. مقدس خلیل - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Inoxent_RahulJi3 weeks ago

Zarnish.alinakhanzadiameen sum ameen3 weeks ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b8  .b8

.c3  .c3

.e4  .e4

.g4  .g4

.h6  .h6

.i6  .i6

.l3  .l3

.l7  .l7

.m1  .m1

.o3  .o3

.o5  .o5

.p3  .p3

.q3  .q3

.r1  .r1

.s4  .s4