Damadam.pk
Comments on post titled بعض اوقــــــات کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہــــے۔ جب دل مکمل تھک جائــــے، تو روح تھکنے لگتی ہــــے! اور دل و روح مکمل تھک جائیں، تو جسم ٹوٹنے پھوٹنے لگتا ہـــــے، روح بھی بیمار ہو جاتی ہــــــے۔ کوئی کہتا ہــــــے علاج کروا لو! کوئی کہتا ہــــــے دم کروا لو! دعا کرا لو۔۔! اور محبت میں تھکے ہوئـــــے اس انسان کی بس اتنی سی تمنا ہوتی ہـــے کہ کوئی اس کے مسیحا سے کہہ دے کہ اسکی فکر کر لے بس۔۔۔۔۔ اور وہ اتنے میں ہی آرام پا کر مکمل صحتیاب ہو جائے۔ من پسند شخص کی محبت کی کمی، پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتـــے۔ 🌷 (updated 3 months ago) | Damadam

بعض اوقــــــات 
کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہــــے۔
جب دل مکمل تھک جائــــے، 
تو روح تھکنے لگتی ہــــے!
اور دل و روح مکمل تھک جائیں، 
تو جسم ٹوٹنے پھوٹنے لگتا ہـــــے، 
روح بھی بیمار ہو جاتی ہــــــے۔
کوئی کہتا ہــــــے
علاج کروا لو!
کوئی کہتا ہــــــے دم کروا لو!
دعا کرا لو۔۔!
اور محبت میں تھکے ہوئـــــے
 اس انسان کی بس اتنی سی تمنا ہوتی ہـــے
کہ کوئی اس کے مسیحا سے کہہ دے 
کہ اسکی فکر کر لے
بس۔۔۔۔۔
اور وہ اتنے میں ہی آرام پا کر مکمل صحتیاب ہو جائے۔
من پسند شخص کی محبت کی کمی،
 پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتـــے۔
🌷
I  : بعض اوقــــــات کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہــــے۔ جب دل مکمل - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Inoxent_RahulThnks3 months ago

Toseef_Ahmedk3 months ago

Inoxent_RahulOkay Thk hy.n53 months ago

Ajnabi_PanChi ★ : good pir thk hai3 months ago

Inoxent_RahulAry Mjhy To Hamesha sy Pata hy3 months ago

Ajnabi_PanChi ★ : hmmm shukar hai pta to hai ap ko3 months ago

Inoxent_RahulAp Na b Kro To Mjhy Pata hy Ak ap He hy Jo Meri Har Post Like krti hy.n53 months ago

Ajnabi_PanChi ★ : wlcmmm g sari posts lk hain cmnt srf ek py kia3 months ago

Inoxent_RahulThnks Zimi3 months ago

Ajnabi_PanChi ★ : all lk done3 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.c1  .c1

.h6  .h6

.i4  .i4

.k2  .k2

.l6  .l6

.m7  .m7

.o1  .o1

.p1  .p1

.p2  .p2

.p4  .p4

.q6  .q6

.r6  .r6

.t7  .t7

.v8  .v8