Damadam.pk
Comments on post titled یارمن!!!👇♥️ کچھ لوگ روح کی گہرائی تک اتر جاتے ہیں ان کی چاہت ہمارے وجود میں اس طرح سما جاتی ہے جیسے پھولوں میں خوشبو رچی ہوتی ہے کبھی نہ جدا ہونے والی ! ٹھیک اسی طرح تم بھی مجھ میں رچ بس گئی ہو !! تمہارے خوبصورت احساس سے زندگی مسکراتی ہے جیسے کسی اپنے کے سامنے نہ ہوتے ہوئے بھی اس کی دھڑکنوں کا سنائی دینا !! اس کی موجودگی خود میں محسوس کرنا ارے وہی عمل جو شاعروں سے منسوب ہے اسی شوق کے چلتے مجھے تمہارے اپنے ارد گرد ہونے کے الہام ہونے لگتے ہیں کیونکہ تم بھی تو یوں اچانک دل پر وارد ہوئی ہو_____!!!✨️💖 (updated 3 months ago) | Damadam

Social media post
T  : یارمن!!!👇♥️ کچھ لوگ روح کی گہرائی تک اتر جاتے ہیں ان کی چاہت ہمارے وجود - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Sonam.77lk3 months ago

Noor.Rajput ★ : ..3 months ago

PrEeTy_KhAn ★ : .3 months ago

Giya00k3 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c6  .c6

.c3  .c3

.e4  .e4

.f8  .f8

.i5  .i5

.m4  .m4

.o4  .o4

.p7  .p7

.r4  .r4

.s7  .s7

.t2  .t2

.t4  .t4

.u4  .u4

.x4  .x4