Comments on post titled قسط 185 کے پہلے ٹریلر سے ⚡
بالا کو اپنا گھوڑا آلاجا مل گیا !
علاءالدین اور گونجہ کا حلیمہ کو ڈھونڈنے کا مشن جاری !
اورحان اور سپاہیوں کا بھیس بدل کر اولجائتو کے نواسےپر حملہ!
منگول کمانڈر اولوگان کا عثمان بے کے ہاتھوں خاتمہ !
صوفیہ کا حلیمہ کی پرورش کرنے والی راہبہ کو خنجر مارا لیکن راہبہ نے بالا کو بتایا کہ حلیمہ کا نام بوینا ہے !
دلچسپ اور پرجوش واقعات اگلے ہفتے آئیں گے، ان شاء اللہ 💥۔ (updated 11 hours ago) | Damadam