Comments on post titled السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
پندرہویں سحری مبارک
آج نواسہ رسول امام حسنؑ کا یوم ولادت ہے۔ آپ علیہ السلام ہجرت کے تیسرے سال مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔
امام حسن علیہ السلام حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمۃ الزھرا علیہا السلام کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے بڑے نواسے ہیں۔
اللّٰہ پاک اہل بیت اطہار کے صدقے ہم سب کے سارے گناہ معاف فرمائیں آمین ثم آمین (updated 2 weeks ago) | Damadam