Damadam.pk
Comments on post titled عورتیں اگر گنجی ہو جائیں تو بدصورت نظر آتی ہیں... اگر عورتوں کی مونچھیں آ جائیں تو بدصورت لگتی ہیں... اگر عورتوں کے سکس پیک ایبس نکل آئیں، تو عجیب لگتی ہیں ...... اور آپ کہتے ہیں کہ عورتیں خوبصورت ہوتی ہے...؟؟؟ اب بات کرتے ہیں مردوں کی.... یعنی لڑکے... اگر لڑکے کلین شیوں ہوں تو خوبصورت لگتے ہیں... اور داڑھی رکھیں پھر اور زیادہ خوبصورت لگتے ہیں .... لڑکے گنجے ہو جائیں تب بھی خوبصورت لگتے ہیں... بڑے بال رکھیں، پھر بھی خوبصورت لگ تے ہیں ۔ درمیانے بال ہیں، پھر بھی خوبصورت نظر آتے ہیں۔ اگر لڑکوں کو سکس پیک ایبس آ جائیں تو خوبصورت اور اگر چھریرے ہیں تو پھر بھی خوبصورت... یعنی عورت کا حسن بس ایک چھلاوہ ہے...! جیسے کسی جادوگر کا جادو ...!! لیکن مرد کی خوبصورتی...... ایک ابدی سچائی ہے جو ہر حال میں چھائی رہتی ہے۔ | Damadam

عورتیں اگر گنجی ہو جائیں تو بدصورت نظر آتی ہیں...
اگر عورتوں کی مونچھیں آ جائیں تو بدصورت لگتی ہیں...
اگر عورتوں کے سکس پیک ایبس نکل آئیں،
تو عجیب لگتی ہیں ......
اور آپ کہتے ہیں کہ عورتیں خوبصورت ہوتی ہے...؟؟؟
اب بات کرتے ہیں مردوں کی....
یعنی لڑکے...
اگر لڑکے کلین شیوں ہوں تو خوبصورت لگتے ہیں...
اور داڑھی رکھیں پھر اور زیادہ خوبصورت لگتے ہیں ....
لڑکے گنجے ہو جائیں تب بھی خوبصورت لگتے ہیں...
بڑے بال رکھیں، پھر بھی خوبصورت لگ تے ہیں ۔
درمیانے بال ہیں، پھر بھی خوبصورت نظر آتے ہیں۔
اگر لڑکوں کو سکس پیک ایبس آ جائیں تو خوبصورت
اور اگر چھریرے ہیں تو پھر بھی خوبصورت...
یعنی عورت کا حسن بس ایک چھلاوہ ہے...!
جیسے کسی جادوگر کا جادو ...!!
لیکن مرد کی خوبصورتی......
ایک ابدی سچائی ہے جو ہر حال میں چھائی رہتی ہے۔
T  : عورتیں اگر گنجی ہو جائیں تو بدصورت نظر آتی ہیں... اگر عورتوں کی مونچھیں آ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.b6  .b6

.b7  .b7

.c1  .c1

.d8  .d8

.h7  .h7

.i5  .i5

.i6  .i6

.j5  .j5

.k7  .k7

.p3  .p3

.r5  .r5

.t2  .t2

.u3  .u3

.w6  .w6