Comments on post titled اسلام و علیکم 🌹🌹
🌺صبح بخیر🌺
🌺اچھی باتیں🌺
ہر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک
ہوتی ہے اگر آپکو معلوم ہو جائےکہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپکی ذات ہے تو غرور مت کریں بلکہ شکر ادا کریں خدا کی ذات کا جس نے آپکو چن لیا ہے کسی کی خوشی کے لیے ... 😊اور جس کو پاک ذات منتخب کر لےپھر وہ خاص بن جاتا ہے بڑے کام بڑے ظرف کےلوگوں سے لیے جاتے ہیں*🥰🌺💯
🌺🥰 | Damadam